کوئٹہ،ضلع لورالائی میں دوقبا ئل میں تصا دم، 2افرادجاں بحق،7افراد زخمی

اتوار 26 مارچ 2017 19:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مارچ2017ء) بلو چستان کے ضلع لو را لا ئی میں دو قبا ئل کے در میان مسلح تصا دم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ7 افرادزخمی ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز لو را لا ئی میں کلی نا گن میں2قبا ئل کے در میان مسلح تصا د م میں 2افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہو گئے ہیں ہلا ک اورزخمی ہو نے والوں میں کلاں خان ،حا جی نصیب اللہ ،مسعود ،دو لت خان اور حا جی خا لق و دیگر شا مل ہیں واقعہ کے بعد ایف سی اور لیویز اہلکا ر علا قے میںپہنچ چکے ہیں جنہوں نے حا لا ت کو کنٹرول کر لیا ہے ۔اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :