آل سندھ یوتھ کلب باکسنگ ٹورنامنٹ ٹھٹہ ڈاکٹرسید غضنفر علی شاہ اکیڈمی کراچی نے جیت لیا
اتوار 26 مارچ 2017 19:10
(جاری ہے)
50کلو گرام میں حسیب نے عبدالوہاب ۔52کلو گرام میں جان محمد نے حفیظ 56 کلو گرام میں شاہد نے مرسلین ۔
54کلو گرام میں اویس نے فیضان 65کلو گرام میں خرم نے وقار اور 70کلو گرام کیٹگری میں عبید نے عدیل کو شکست دے دی ۔ڈاکٹر سید غضنفر علی شاہ یوتھ اکیڈمی لیاری کراچی نے مجموعی طور پر 7مقابلے جیت کر ٹرافی جیت لی ۔ٹھٹہ نے 3مقابلے جیتے ۔آخر میں جیتنے والے کھلاڑیوں میں تمغے اور نقد انعامات تقسیم کیے گئے جبکہ ڈاکٹر سید غضنفر علی شاہ میموریل یوتھ اکیڈمی لیاری کو ٹرافی دی گئی ۔آخر میں انٹرنیشنل باکسر علی محمد بلوچ نے مہمان ٹیموںکو جھمپیر ٹھٹھہ آمد پر انکا شکریہ ادا کیا ۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.