قدیم تہذیبی مقام موہن جو دڑو پر کیوریٹر کی تعیناتی نہ ہوسکی
بااثر افراد کی جانب سے تہذیبی مقام کے کچھ حصے پر قبضے کی کوشش، ضلعی انتظامیہ لاڑکانہ اور محکمہ ثقافت نے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے
اتوار 26 مارچ 2017 19:10
(جاری ہے)
حکومت سندھ کی جانب سے پروٹیکٹ سائیٹ قرار دیئے گئے دھامراہ مقام کی ایراضی 154 ایکڑ ہے جس کے کچھ اراضی پر بااثر افراد کی جانب سے گھروں کی تعمیر سمیت وہاں کی زمین کو زراعت کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس پر محکمہ ثقافت کے صوبائی وزیر سید سردار شاہ اور سیکریٹری غلام اکبر لغاری کی جانب سے موہن جو دڑو آرکیالاجیکل میوزیم کے کیوریٹر کی تعیناتی نہیں کی گئی ہے جس کے باعث آثارات سمیت ترقیاتی کاموں بھی متاثر ہونے کے بھی خدشہ ہے۔
اسی سلسلے میں محکمہ آرکیالاجی کے کنزرویٹر انجنیئر علی حیدر گاڈھی نے بتایا کہ موہن جو دڑو کے دھامرہ مقام پروٹیکٹ سائیٹ ہے جس پر قبضہ نہیں کیا گیا ہے جبکہ سائیٹ اٹینڈنٹ کی جانب سے اطلاع دیا گیا تھا کہ کچھ بااثر افراد کی جانب سے غیرقانونی تعمیرات کروانے کا ارادہ کیا گیا ہے جس کے باعث اسسٹنٹ کیوریٹر احسان عباسی اور آفیسر ارشاد جتوئی کی سربراہی میں ٹیم نے سائٹ کا دور کرتے ہوئے ایسے افراد کے خلاف تھانہ نصیرآباد پر مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست بھیج دی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خیرپور، شکارپور سمیت سندھ کے 10 مختلف اضلاع میں آرکیالاجیکل میوزیم کے بنائے جا رہے ہیں جن کی لک آفٹر چارج ظہر الدین شر کو دی گئی ہے فی الحال ان کا تبادلہ نہیں ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.