ڈاکٹرفوزیہ صدیقی آج اسلام آباد پریس کلب میں ’’عافیہ قافلہ غیرت ‘‘ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گی

اتوار 26 مارچ 2017 19:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2017ء)امریکہ میں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بہن اور عافیہ موومنٹ کی سربراہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی آج( پیر)شام اسلام آباد پریس کلب میں ’’عافیہ قافلہ غیرت ‘‘ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گی