عتیق صدیقی کو پیس ایمبیسڈر ایوارڈ سے نوازہ گیا

اتوار 26 مارچ 2017 19:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2017ء) پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن اور 61 ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز(سندھ) کے زیرِ اہتمام ایک شام امن کے سفیر کے نام منعقد تقریب میں اسپورٹس کے شعبئے میں کراچی سے کر کٹ میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں مہمانِ خصوصی احمد علی راجپوت جنرل سیکریٹری سندھ اولمپک اور دٴْرانی صاحب 61 عبداللہ شاہ غازی رینجرز(سندھ) نے عتیق صدیقی کو بیسٹ اسپورٹس آرگنائزر پیس ایمبسیڈر ایوارڈ گزشتہ روز نیشنل میوزیم کراچی میں منعقد ہونے والی تقریب میں دیا گیا ۔