Live Updates

پی ٹی آئی کے رہنما ملک زمان نصیب کی کے تایا ملک منیر مرحوم کی رسم چہلم ادا کی گئی

اتوار 26 مارچ 2017 19:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک زمان نصیب کی رہائشگاہ پر ان کے تایا ریٹائرڈ ڈی ایس پی ملک منیر مرحوم کی رسم چہلم ادا کی گئی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر رکن قومی اسمبلی ملک ریاض،رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال،سردار کامل علی آغا،پیر ناظم حسین شاہ ،ملک نواز ش علی واجی،ملک سلیم ایڈووکیٹ ،ملک عفت محمود مودی،ملک جاوید نصیر، احسن منیر،عاطف لطیف،ملک عمران،خالد مختیار،حافظ بلال، ملک سہیل،ملک ظہیر ،حاجی حنیف،میاں ثاقب سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ اس موقع پر قرآن خوانی اوربعد ازاں معروف نعت خواں مرغوب احمد ہمدانی نے اجتماعی دعا کرائی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :