راولپنڈی کوہاٹ سیکشن کی بحالی پر ائیرکنڈیشنڈ بوگیوں کا کرایہ روڈ ٹرانسپورٹ سے کم ہونا چاہئے ‘خواجہ سعد رفیق
کوہاٹ سے ٹرین کو صبح دس بجے راولپنڈی پہنچ جانا چاہئے اور اسی طرح رات نو بجے تک واپسی کی سہولت ہونی چاہئے’وفاقی وزیر ریلوے
اتوار 26 مارچ 2017 19:00
(جاری ہے)
انہوں ے اس موقعے پر کوہاٹ اورراولپنڈی سے ٹرین کے اوقات کار کی بھی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ سے ٹرین کو صبح دس بجے راولپنڈی پہنچ جانا چاہئے اور اسی طرح رات نو بجے تک واپسی کی سہولت ہونی چاہئے۔
خواجہ سعد رفیق نے پاکستان ریلویز کے سوشل میڈیا پیج پر ان شکایات پر بھی انکوائری کا حکم دیا کہ کراچی حیدرآباد اور لاہور گوجرانوالہ جیسے مصروف سیکشنوں پر ریل کے کرائے روڈ ٹرانسپورٹ سے زیادہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے روٹس پر روڈ ٹرانسپورٹ کے ساتھ کرایوں کی سٹڈی کروائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی حال ہی میں پاکستان ریلویز نے گرین لائن کا راولپنڈی سے لاہور کا کرایہ 1510 روپوں سے کم کر کے 1200 روپے کیا ہے جواس کا اپنے مسافروں پر اعتماد کا اظہار ہے۔ انہوں نے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کراچی، حیدر آباد، میر پور خاص ریل سروسز کی بحالی کے لئے سٹڈی فوری طور پر مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سیکشن کی بحالی سندھ میں خاص طور پر حیدر آباد اور میر پور خاص کے شہریوں کے لئے ایک بڑآ تحفہ ہو گی۔ خواجہ سعد رفیق نیکہا کہ پاکستان ریلویز سبی ہرنائی خوست سکیشن کو بھی بحال کر رہا ہے اور وہاں بھی کام کی رفتار کو تیز کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.