سرگودھا ،حکومت پنجاب کے 41لیکچرار کوگریڈ 18میں ترقی دینے کے احکامات

اتوار 26 مارچ 2017 18:31

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2017ء) حکومت پنجاب نے 41لیکچرار کوگریڈ 18میں ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔اور یہ لیکچرار 30دن میں اپنی ذمہ داریا ں سنبھالنے کے پابند ہونگے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جن 41لیکچرار کو گریڈ 17سی18میں ترقی دیکر اسسٹنٹ پروفیسربنایا گیا ہے ان شہانہ ندیم ‘حمیرہ کلثوم ‘سیدہ رابعہ کرمانی ‘تنویر کوثر ‘فرح عائشہ ‘طیبہ شاہد‘ آصفہ ثریا ‘طلعت ناہید ‘قیصرہ پروین‘ ثمینہ بتول‘ ودیگر لیکچرار شامل ہیں

متعلقہ عنوان :