ڈسٹرکٹ بار انتخابات میں ملگری وکیلان کی کامیابی اہم سنگ میل ثابت ہوگی، امیر حیدر ہوتی
اتوار 26 مارچ 2017 18:31
(جاری ہے)
اپنے تہنیتی بیان میں پارٹی رہنماؤں نے پشاور بار کے نو منتخب صدر فضل واحد اور دیگر ممبران کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی اور کہا کہ ملگری وکیلان کی صوبہ بھر میں کامیابی تعلیم یافتہ طبقے کی جانب سے اے این پی کی کامیاب پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے ، انہوں نے نو شہرہ مردان چارسدہ سمیت صوبے کے تمام اضلاع میں کامیاب ہونے والے ملگری وکیلان کے پینلز اور ممبران کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نو منتخب صدور اور ان کی کابینہ وکلاء برادری کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے آگے بڑھیں گے ،انہوں نے کہا کہ وکلاء برادری نے اپنی مشکلات کے ازالے اور مسائل کے حل کیلئے انہیں ووٹ دے کر منتخب کیا ہے،لہٰذا اب یہ ان کی اولیں ترجیح ہونی چاہئے کہ وہ ان کے حقوق و مفادات کرنے کیلئے دل جمعی سے کام کریں گے،اور حق و انصاف اور جمہوریت کی بالادستی کیلئے مثبت انداز میں اپنی سرگرمیاں آگے بڑھائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.