ٹھٹھہ، تیزرفتار گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 26 مارچ 2017 18:30

ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مارچ2017ء) گجوکے قریب حادثہ ایک شخص ہلاک ایک زخمی تفصیلات کے مطابق گجوکے قریب مین قومی شاھراہ پرتیزرفتار سوزکی الٹنے سے ایک شخص سجاول کا رہائشی کھموں پلیجو ہلاک اور خدابخش ملاح زخمی ہوگئے ہیں ، متوفی اور زخمی کو سول اسپتال مکلی لے آئے ، جھاں متوفی کا پوسٹ مارٹم کرکے ورثہ کے حوالے کیا گیا اورزخمی کو داخل کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :