لاہور،مبینہ پولیس مقابلہ 2ڈاکو ہلاک

اتوار 26 مارچ 2017 17:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2017ء) فیکٹری ایریا کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ 2ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں ڈاکو ہلاک ہوئے۔

(جاری ہے)

ہلاک ہونے والے دونوں ڈاکو پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہیں۔ ان دونوں ڈاکوئوں کی شناخت شہباز اور عامر کے نام سے ہوئی جبکہ پولیس نے دونوں ڈاکوئوں کی لاشوں کوپوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی ہیں۔(محبوب)

متعلقہ عنوان :