تعلیمی اداروں میں یکساں نصاب تعلیم رائج ، تعلیمی بجٹ میں اضافہ کیا جائے،بوعلی شاہ

اتوار 26 مارچ 2017 15:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2017ء) انجمن طلباء اسلام کے مرکزی صدر سید بو علی شاہ نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں یکساں نصاب تعلیم رائج ، تعلیمی بجٹ میں اضافہ اور ایجو کیشن ٹیسٹنگ کونسل کو فعال کیا جائے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پرشرکاء سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔

متعلقہ عنوان :