وزیراعظم کا کوٹلی پہنچنے پر لیگی کارکنان کا شاندار استقبال

اتوار 26 مارچ 2017 15:00

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2017ء) وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان ایک روزہ دورہ پرجب کوٹلی پہنچے توان کالیگی کارکنان نے ریسٹ ہائوس آمدپرشانداراستقبال کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم سے امیدواراسمبلی ملک محمدیوسف، ضلعی صدرراجہ محمدایوب، جنرل سیکرٹری خورشیدقادری،چیئرمین یوتھ ونگ ن لیگ ملک حنیف،راجہ رب نوازخان،لیاقت مغل ایڈووکیٹ،سٹی صدرسردارمحمدزاہد،راجہ غلا م محمود،راجہ شوکت بڑالوی،راجہ کاشف شہزادبڑالوی،راجہ شہزادشبیر،راجہ فیصل حسن،ممبرجنرل کونسل سردارمشہودمحمود،حلقہ صدریوتھ ونگ ن لیگ سردارعارف ناز،مرزابشارت،قمریوسف،کے بی قدیرملک،حبیب ملک ،فیاض آرائیںودیگرنے ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :