اٹک کینٹ،نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

اتوار 26 مارچ 2017 14:10

اٹک کینٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2017ء)ذہنی توازن خراب نوجوان نے اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی تفصیلات کے مطابق عظمت رضا ولد رحمت رضا ساکن اللہ آباد جنڈ نے اپنے گلہ میں رسی ڈال کر خود کشی کر لی عظمت رضاجس کا ذہنی توزن درست نہیں تھا تنگ آکر اس نے خود کشی کر لی پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔