نام نہاد ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنا شہیدوں کے خون سے غداری ہے‘ سید علی گیلانی
کشمیری نام نہاد ضمنی انتخابات میں ووٹنگ کے روز اٴْسی جذبے اور حوصلے کا مظاہرہ کریں جس طرح 2016ء میں عوامی انتفادہ کے دوران کیا تھا
اتوار 26 مارچ 2017 13:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کشمیری قوم نے اپنی جدوجہدِ آزادی میں قربانیوں کی ایک ایسی عظیم تاریخ رقم کی ہے کہ دنیا میں اس کی مثال بہت کم ملتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت اگرچہ کشمیر میں اخلاقی طور پر شکست کھا چٴْکا ہے اور وہ یہاں ایک ہاری ہوئی جنگ لڑرہا ہے لیکن الیکشن اس کو وقت وقت پر آکسیجن فراہم کرتے ہیں۔
آزادی پسند رہنما نے کہا جو لوگ الیکشن میں حصہ لیتے ہیں وہ غبن، رشوت اور سیکس اسکینڈل جیسے جرائم میں ملوث ہیں اور اقتدار میں آ نے کے بعد شراب، منشیات اور بے حیائی کو فروغ دیتے ہیں۔حریت چیئرمین نے کہا کہ حق پرست علمائے کرام، ائمہ مساجد اور سماج کے ذہین وفطین طبقے کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ لوگوں کو ووٹ ڈالنے کے منفی نتائج سے واقف کرائیں اور انہیں بتائیں کہ ووٹ ڈالنا 2016 ء کے عوامی انتفادہ پر مٹی ڈالنے کے مترادف ہوگا اور یہ ان معصوم بچوں پر مزید ظلم ڈھانے کے برابر ہوگا جو اپنی آنکھوں کی بینائی سے محروم کئے گئے ہیں۔انہوں نے 9اور12اپریل کو بالترتیب وسطی کشمیر اور جنوبی کشمیر میں سول کرفیو نافذ کرنے اور پٴْرامن مظاہرے کرنے کی اپیل دہرائی۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.