پنجاب حکومت نے 100ڈپٹی ، 50اسسٹنٹ ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرزبھرتی کرنیکی منظوری دیدی

اتوار 26 مارچ 2017 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2017ء) پنجاب حکومت نے 100ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پرا سیکیوٹرزاور 50اسسٹنٹ ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرزبھرتی کرنے کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

بھرتیوں کی منظوری پنجاب کابینہ کمیٹی کی جانب سے دی گئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہنصف بھرتیاں رواں سال جبکہ باقی آئندہ سال کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :