نئی بھارتی فلم ’’پھلواری‘‘ ناکام ہوگئی

اتوار 26 مارچ 2017 13:20

لاہور۔26 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2017ء) نئی بھارتی فلم ’’پھلواری‘‘بری طرح ناکام ہوگئی ۔

(جاری ہے)

پاکستانی فلم بینوں نے فلم کو بری طرح مسترد کردیا اور فلم ڈسٹری بیوٹر کو مالی نقصان سے دوچار ہونا پڑا فلم میں انوشکا نے اہم کردار اداکیا تھا۔فلم کمزرو اسکرپٹ اور ڈائریکشن کی وجہ سے فلاپ ہوئی۔

متعلقہ عنوان :