لورالائی، کلی نگانگ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے ،2 افراد ہلاک ، 11 زخمی

اتوار 26 مارچ 2017 13:20

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مارچ2017ء) لورالائی کے علاقے کلی نگانگ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک جبکہ11 زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو لورالائی کے علاقے کلی نگانگ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ہوا۔تصادم کے باعث فائرنگ سے دو افراد ہلاک جبکہ 11افراد زخمی ہوگئے جنہیوں طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔…(خ م)

متعلقہ عنوان :