ہیلتھ بل میں ناکامی کے بعد ساری توجہ ٹیکس اصلاحات پرمرکوزہیں،ٹرمپ

اتوار 26 مارچ 2017 12:50

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2017ء) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوباما کیئر کے نام سے مشہور ہیلتھ پروگرام کو ختم کرنے میں ناکامی کے بعد کہا ہے کہ وہ اب اپنی ساری توجہ ٹیکس اصلاحات پر مرکوز کریں گے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب ٹیکسوں میں کٹوتی اور ٹیکسوں میں اصلاحات پر اپنی پوری توجہ مرکوز کریں گے۔

متعلقہ عنوان :