نوراں لال 19اپریل کو انگلینڈ میں پرفارم کریں گی

اتوار 26 مارچ 2017 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2017ء)گلوکارہ نوراں لال 19اپریل کو انگلینڈ میں ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی ۔ اس موقع پر پرویز رضا، صباء رضا ، لیلیٰ اور دیگر اداکار بھی موجود ہوں گے۔اس پروگرام کا اہتمام ہائی سکائی میڈیا نے کیا ہے۔