جموں خطے کی جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کو گوانتانا موبے جیل جیسی صورتحال کا سامنا ہے، نظر بندوں کوتمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، بارایسوسی ایشن کی رپورٹ
اتوار 26 مارچ 2017 12:20
(جاری ہے)
ٹیم نے اپنے دورے کے بعد سرینگر میں جاری رپورٹ میں کہا کہ سینٹرل جیل کوٹ بلوال میں 66 ،سٹرکٹ جیل کٹھوعہ میں 20 جبکہ ڈسٹرکٹ جیل ادھمپور میں 9کشمیری کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بند ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق بانڈی پورہ کے رہائشی سلمان یوسف نے ٹیم کو بتایا کہ کشمیریوں نظر بندوں کو تمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے اور انہیں گوانتاناموبے جیل جیسی صورتحال کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نظر بندوں کو طبی سہولیات سے بھی میسر نہیں اور مسلسل نظر بندی کے سبب کئی نظر بندوں خطرناک امراض کا شکا رہو چکے ہیں۔ پورٹ کے مطابق ہندواڑہ کے علاقے کلنگام کا رہائشی 63سالہ غلام محمد بٹ ادھمپور جیل میں فالج کا چکار ہو چکا ہے لیکن اسے معقول طبی امداد فراہم نہیں کی جارہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.