افغانستان میں داعش کیخلاف کارروائیاں،22 دہشتگرد ہلاک

ننگر ہار کے ضلع نازیاں میںدہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا،افغان میڈیا

اتوار 26 مارچ 2017 12:11

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2017ء) افغانستان میں داعش مخالف فضائی کارروائیوں میں 22دہشت گرد ہلاک ہوگئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں داعش کے خلاف فضائی کارروائیاں کی گئیں ، جس کے دوران داعش رہنماوں سمیت 22 دہشت گرد مارے گئے۔

(جاری ہے)

ننگر ہار کے ضلع نازیاں میں گزشتہ روزدہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

متعلقہ عنوان :