سکھر: غیرت کے نام پر بیوی سمیت دو افراد قتل

اتوار 26 مارچ 2017 12:11

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2017ء) سکھر میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی سمیت دو افراد کو قتل کردیا،پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے شوہر کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

سکھر کے علاقے جھانگڑو میں شوہر نے بیوی اور ایک شخص کو غیرت کینام پر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار اور آلہ قتل برآمد کرلیا۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :