موصل حملے،امریکہ نے شہریوں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
اتوار 26 مارچ 2017 12:10
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ موصل پر اتحادی افواج کی بمباری کے نتیجے میں رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں شہریوں کی ہلاکتیں ہوئیں۔
اس حوالے سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔موصل کے مغربی حصے کو داعش سے آزاد کرانے کی جنگ میں حالیہ بمباری کے نتیجے میں دو سو شہریوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جبکہ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ اب تک دو لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔اقوام متحدہ نے فریقین سے اپیل کی ہے کہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.