شام کے امن مذاکرات کو آگے بڑھایا جانا چاہیے،چینی خصوصی ایلچی
چین ہمیشہ سے امن کا حامی ہے ،سیاسی تصفیے کے لئے مسلسل کوشش کرتا رہیگا
اتوار 26 مارچ 2017 11:40
(جاری ہے)
چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے خصوصی ایلچی 22مارچ کو جینیوا پہنچے۔
چینی خصوصی ایلچی نے عالمی ادارے کے خصوصی ایلچی سٹیفن ڈی مستورا ، امریکہ ، اردن کے مذاکراتی نمائندوں اور شام کے مختلف گروپوں کے نمائندوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور امن بات چیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔جناب شے شاو یان نے کہا کہ چین ہمیشہ سے امن بات چیت کا حامی ہے اور شام کے مسئلے کے سیاسی تصفیے کے لئے مسلسل کوشش کرنے پر تیار ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.