وہاڑی پولیس کا چھاپہ،منشیات فروش گرفتار

اتوار 26 مارچ 2017 11:30

وہاڑی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مارچ2017ء) وہاڑی کے نواحی گائوں میں پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش کو گرفتار کرلیا‘ ملزم کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو پولیس کے مطابق وہاڑی کے نواحی گائوں 96 ڈبلیو بی میں چھاپہ مارا گیا چھاپے کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کرلیا گیا ملزم کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :