ہنگو پولیس کا سرچ آپریشن، چار اشتہاریوں سمیت چھبیس مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

اتوار 26 مارچ 2017 11:30

ہنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مارچ2017ء) ہنگو میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چار اشتہاریوں سمیت چھبیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

اتوار کو ہنگو میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران چار اشتہاریوں سمیت چھبیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزموں سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :