ْاٹک پولیس ‘ رینجرز اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن ، سات مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

اتوار 26 مارچ 2017 11:30

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مارچ2017ء) جنڈ میں پولیس رینجرز اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران سات مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو جنڈ میں پولیس رینجرز اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سات مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا برآمد کئے گئے اسلحہ میں دو کلاشنکوف‘ دو رائفل اور گولیاں شامل ہیں۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :