میریٹ ہوٹل اور سری لنکن ٹیم پر حملے کا مرکزی ملزم قاری یاسین افغانستان میں مارا گیا
قاری یاسین پاکستان میں دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، معصوم افراد کو نشانہ بنانے اور اسلام کو بدنام کرنے والے دہشتگرد انصاف سے بچ نہیں پائیں گے، جیمز میٹس
اتوار 26 مارچ 2017 11:30
(جاری ہے)
امریکی وزارت دفاع کے مطابق القاعدہ رہنما قاری یاسین 2008 میں اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا جب کہ 2009 میں لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملے کا مرکزی کردار بھی تھا۔ امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ قاری یاسین کی موت اس بات کا ثبوت ہے کہ معصوم افراد کو نشانہ بنانے اور اسلام کو بدنام کرنے والے دہشتگرد انصاف سے بچ نہیں پائیں گے۔
واضح رہے کہ 2008 میں میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے میں 2 امریکی فوجیوں سمیت درجنوں افراد ہلاک ہو ئے تھے جب کہ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر ہونے والے حملے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق اور سری لنکن ٹیم کے 6 کھلاڑی زخمی ہوئے تھے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.