برطانیہ میں گاڑی سے لوگوں کو کچلنے کا ایک اور واقعہ ،4 زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 26 مارچ 2017 10:20

برطانیہ میں گاڑی سے لوگوں کو کچلنے کا ایک اور واقعہ ،4 زخمی
اسلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2017ء) برطانیہ میں گاڑی سےلوگوں کو کچلنے کا ایک اور واقعہ سامنےآیاہے۔ اسلنگٹن میں ڈرائیور نےکار راہگیروں پرچڑھا دی، حادثےمیں4 افرادزخمی ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

پولیس نے کارڈرائیورکو گرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ کارمیں سواردیگرافراد فرارہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کی بھاری نفری اورامدادی ٹیمیں حادثےکی جگہ پہنچ گئیں، پولیس کاکہناہےکہ واقعےمیں دہشتگردی کا پہلونظر نہیں آتا۔

متعلقہ عنوان :