یورپی یونین کی حمایت اور مخالفت میں مظاہرہ

اتوار 26 مارچ 2017 10:10

․ روم۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2017ء) یورپی یونین کے ہزاروں حامیوں اور مخالفین نے معاہدہ روم کی سالگرہ کے موقع پر اس شہر میں مظاہرے کیے ہیں۔

(جاری ہے)

پرس ٹی وی نے خبردی ہے کہ اطالوی دارالحکومت میں معاہدہ روم کو ساٹھ سال پورے ہونے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے موقع پر یورپی یونین کے حامیوں اور مخالفین کی بڑی تعداد نے الگ الگ مظاہرے کیے۔ یورپی یونین کے حامی اور مخالف تیس ہزار لوگوں نے مظاہرے میں حصہ لیا ۔

متعلقہ عنوان :