کیا آپ اس تصویر میں 7 ڈاٹس والا ڈائس تلاش کر سکتے ہیں؟

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 25 مارچ 2017 23:56

کیا آپ اس تصویر میں 7 ڈاٹس والا ڈائس تلاش کر سکتے ہیں؟
انٹرنیٹ پر آج کل ایک اور پزل واائرل ہو رہا ہے۔ اس پزل میں ایک تصویر میں بہت سی ڈائی دکھائی گئی ہیں۔ لوگوں کو کہنا ہے کہ کہ ان میں سے ایک ڈائس میں 7 ڈاٹس ہیں، آپ  کو وہ ڈائس تلاش کرنی ہے۔

(جاری ہے)

بہت سی ایسی  گیمز  ہیں جہاں 7 ڈاٹس والی ڈائی کو دھوکا دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اس پزل کو حل کرنے کے لیے اس تصویر کو دیر تک غور سے دیکھنا پڑتا ہے، جس کے بعد کہیں جا کر 7 ڈاٹس والی ڈائی نظر آتی ہے۔ اگر آپ بہت زیادہ دیر تک تصویر کو دیکھنے کے موڈ میں نہیں تو اس کا جواب نیچے موجود تصویر میں بھی دیکھاجا سکتا ہے۔

کیا آپ اس تصویر میں 7 ڈاٹس والا ڈائس تلاش کر سکتے ہیں؟