چوری ہونے والا پرس آٹھ سال بعد پوری رقم کے ساتھ واپس مل گیا
امین اکبر ہفتہ 25 مارچ 2017 23:56
بوسٹن کی رہائشی ایک عورت کا پرس 2009 میں چوری ہو گیا تھا۔ ااب یہ پرس اسے واپس مل گیا ہے۔ حیرت انگیز طور پر پرس میں اس کے پیسے بھی بدستور موجود ہیں۔
نرسنگ سٹوڈنٹ کورٹنی کونولی کا پرس 2009 میں اس کی کار سے چرایا گیاتھا۔اب 8 سال بعد یہ پرس پولیس کے پاس پہنچ گیا ہے۔پولیس نے پرس میں موجود پے سلپ کی مدد سے کورٹنی کا پتا ڈھونڈا اور پرس اس کے گھر پہنچا دیا۔
(جاری ہے)
کورٹنی کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ حیرت اس وقت ہوئی جب پرس کھول کر دیکھا تو اس میں رقم بھی ویسے ہی موجود تھی۔کورٹنی کا کہنا ہے کہ پرس میں موجود نقدی، کریڈٹ کارڈ یا سوشل سیکورٹی نمبر کو کبھی استعمال نہیں کیا گیا۔کورٹنی کا کہنا ہے کہ ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے پرس کل گم ہوا تھا اور آج ویسی ہی حالت میں واپس مل گیا۔ کسی نے پرس میں موجود 141 ڈالروں کو ہاتھ بھی نہیں لگایا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.