پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کے گودام میں لگنے والی آگ کوفوری طور پر بجھا دیا گیا

ہفتہ 25 مارچ 2017 23:06

پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کے گودام میں لگنے والی آگ کوفوری طور پر بجھا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کے گودام میں حادثاتی طور پرلگنے والی آگ پربہت قلیل وقت میں قابوپا کراسے بجھا دیا گیا۔

(جاری ہے)

فائر فائٹنگ آپریشن میںشامل پاک بحریہ، کے پی ٹی اور سٹی گورنمنٹ کے فائر ٹینڈرزکی بر وقت آمد اور فائر فائٹنگ ٹیموں کی پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

متعلقہ عنوان :