ترجمان خیبرپختونخوا حکومت مشتاق غنی کی والدہ انتقال کرگئیں

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 مارچ 2017 22:09

ترجمان خیبرپختونخوا حکومت مشتاق غنی کی والدہ انتقال کرگئیں
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 مارچ 2017ء) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت مشتاق غنی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان خیبرپختونخوا حکومت مشتاق غنی کو گہرا صدمہ پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

مشتاق غنی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔ کچھ روز قبل ہی مشتاق غنی کی ہمشیرہ کا بھی انتقال ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :