وڈھ میں لیویز کی کارروائی، تین اشتہاری ملزمان گرفتار

ہفتہ 25 مارچ 2017 23:05

وڈھ میں لیویز کی کارروائی، تین اشتہاری ملزمان گرفتار
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2017ء)وڈھ میں لیویز کی کاروائی تین اشتہاری ملزمان گرفتار ،تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کو لیویز نے خضدار کی تحصیل وڈھ میں کاروائی کرتے ہوئے تین اشتہاری ملزمان محمد صادق،علی اکبر، اور محمد رمضان کو گرفتار کر کے تھا نے منتقل کردیا ملزمان مختلف مقدمات میں لیویز کو مطلوب تھے مزید کاروائی جاری ہے ۔