چمن میں ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،تین زخمی

ہفتہ 25 مارچ 2017 23:01

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2017ء) چمن میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق تین زخمی ،تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کو چمن کے علاقے ژربند میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ،لیویز نے زخمیوںاور لاش کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوا لے کردی گئی ۔