شیرانی کے علاقے کپیپ میں کانگووائرس سے ایک شخص متاثر،سول ہسپتال سے کوئٹہ ریفرکردیا گیا

ہفتہ 25 مارچ 2017 22:58

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) شیرانی کے علاقے کپیپ میں کانگووائرس سے ایک شخص متاثر،سول ہسپتال سے کوئٹہ ریفرکردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شیرانی کے علاقے کپیپ کا رہائشی حسن خان نامی شخص کانگووائرس سے متاثر،سول ہسپتال ژوب میں ابتدائی علاج کے بعد کوئٹہ ریفرکردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :