ارتھ آور کے موقع پر ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک بلوچستان صوبائی اسمبلی کی تما م اضافی لائٹس بھجا دی گئیں
ہفتہ 25 مارچ 2017 22:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ توانائی کی بچت اور ماحولیاتی تحفظ کی ضرورت کے تناظر میں ارتھ آور ( Earth Hour) خصوصاً پاکستان کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان سیزمک زو ن ( Seismic zone) پر واقع ہے یہاں کے لوگوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے شعور و آگاہی دینے کی اشد ضرورت ہے۔
اسپیکر نے موجودہ حکومت کے توانائی کے شعبے کی بہتری کیلئے کئے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک اقتصادی ترقی کی جانب گامزن ہے ۔ چین پاکستان اکنامک کوریڈور کے تحت توانائی کے کئی منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے جن کی تکمیل سے ملک کی بجلی کی پیداوار میں مزید اضافہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.