تعبیر اسکولنگ سسٹم کی سالانہ تقریب اسناد وانعامات کل ہوگی

ہفتہ 25 مارچ 2017 22:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2017ء) تعبیر اسکولنگ سسٹم پی اینڈ ٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کورنگی کے تحت سالانہ تقریب تقسیم اسناد وانعامات کل بروز اتوار صبح 10بجے تعبیر اسکول کورنگی پی اینڈ ٹی سوسائٹی میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

تعبیر اسکولنگ سسٹم کے چیئرمین عبد الجمیل خان، ایڈمنسٹریٹر عارف رحمن، کوآرڈینیٹر محمد عظیم صدیقی ودیگر پوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات میں اسناد وانعامات تقسیم کریں گے