مشتا ق احمد غنی کی والدہ ماجدہ وفات پا گئی

ہفتہ 25 مارچ 2017 22:52

مشتا ق احمد غنی کی والدہ ماجدہ وفات پا گئی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2017ء)ترجمان خیبر پختونخوا حکومت اور وزیر اعلیٰ کے معاون برائے اطلاعات و تعلقات عامہ مشتا ق احمد غنی کی والدہ ماجدہ وفات پا گئی ہے ۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی نماز جنازہ آج تین بجے بعدازدوپہر اییٹ آباد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر01کے گرائونڈ میں ادا کی جائے گی ۔