وزیراعلی خیبرپختونخوا کامشتاق غنی کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت

ہفتہ 25 مارچ 2017 22:52

وزیراعلی خیبرپختونخوا کامشتاق غنی کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2017ء) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبائی مشیر برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق غنی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

یہاں سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے غمزدہ لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر و استقامات کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :