سپیکر ایاز صادق کی قیادت میں آٹھ رکنی پارلیمانی وفد چار روزہ دورے پر ترکی روانہ

ہفتہ 25 مارچ 2017 22:50

سپیکر ایاز صادق کی قیادت میں آٹھ رکنی پارلیمانی وفد چار روزہ دورے پر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2017ء) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کی قیادت میں آٹھ رکنی پارلیمانی وفد چار روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

وفد اپنے دورے میں ترکی کی سیاسی قیادت اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں اور دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرے گا۔ملاقاتوں کے دوران تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں اضافے کے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :