چکوال اے ایس آئی سجاد حیدر قصور میں ڈیوٹی کے دوارن دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

ہفتہ 25 مارچ 2017 22:41

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) قصبہ چکوڑہ سے تعلق رکھنے والے اے ایس آئی سجاد حیدر ضلع قصور میں ڈیوٹی کے دوارن دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی سجاد حیدر ڈیپوٹیشن پر پنجاب پولیس سے پٹرولنگ پوسٹ میں تعینات ہوئے تھے اور وہ ضلع قصور میں تعینات تھے ا ے ایس آئی سجاد کہوٹ نے ایک بیوہ ، دو بیٹیاں اور والد کو سوگوار چھوڑا ہے۔ شہید اے ایس آئی کو انکے آبائی قصبے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :