قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا سینئر صحافی بشیر چوہدری کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

ہفتہ 25 مارچ 2017 22:30

قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا سینئر صحافی بشیر چوہدری کے بھائی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایا ز صادق اور ڈپٹی سپیکرمرتضیٰ جاوید عباسی کا 24نیوز کے سینئر رپورٹربشیر چوہدری کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔

(جاری ہے)

سپیکر اورڈپٹی سپیکر نے بشیر چوہدری کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغام میں اظہار تعزیت کرتے ہوے اُن کے بھائی کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :