کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملہ، 9 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 مارچ 2017 21:19

کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملہ، 9 افراد زخمی
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 مارچ 2017ء) کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں شرپسندوں کی جانب سے کاروائی کی گئی ہے۔ شرپسندوں کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا ہے جس کے باعث 9 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :