Live Updates

تحریک انصاف نے الطاف حسین کی شہریت منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 مارچ 2017 20:23

تحریک انصاف نے الطاف حسین کی شہریت منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 مارچ 2017ء) تحریک انصاف نے الطاف حسین کی شہریت منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الطاف حسین کی جانب سے نریندر مودی سے مدد مانگنے کے اقدام پر تحریک انصاف کی جانب سے شدید ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف نے الطاف حسین کی شہریت منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ الطاف حسین کی شہریت منسوخ کرنے میں اب مزید تاخیر نہ کی جائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات