سکھر پولیس کا کارنامہ، گاڑی کو ٹکر مارنے والی گائے کو گرفتار کر لیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 مارچ 2017 20:11

سکھر پولیس کا کارنامہ، گاڑی کو ٹکر مارنے والی گائے کو گرفتار کر لیا
سکھر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 مارچ 2017ء) سکھر پولیس نے گاڑی کو ٹکر مارنے والی گائے کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر پولیس کی جانب سے ایک انوکھا کارنامہ انجام دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سکھر پولیس نے علاقے میں ایک گاڑی کو ٹکرنے مارنے والی گائے گرفتار کر لی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مالک کی جانب سے نقصان کا ازالہ کیے جانے پر گائے واپس کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :