ہری پور،ملک اسد اللہ ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع ہری پور کے صدر،شاہدمحبوب ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ہفتہ 25 مارچ 2017 21:46

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء)ڈسٹر کٹ بار ضلع ہری پورکے سا لانہ انتخا ب میں ملک اسد اللہ ایڈو کیٹ بھا ری اکثر یت سے صدر ، شا ہد محبو ب ایڈو کیٹ جنر ل سیکرٹر ی منتخب ہوئے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ بار ہر ی پورکے سا لا نہ انتخا با ت بار ہا ل میںمنعقد ہو ئے۔ معروف قا نو ن دان ملک اسدللہ ایڈوکیٹ 277ووٹ لیکر صدر منتخب ہو گئے جبکہ اُنکے مد مقا بل سردار اُمیدوا ر سردار عبدالر ئوف ایڈوکیٹ 151حا صل کر سکے ۔

(جاری ہے)

جنر ل سیکرٹر ی کی نشست پر نو جوا ن قا نو ن دا ن شا ہد محبو ب ایڈوکیٹ نے 250ووٹ حا صل کر کے کا میا بی حا صل کر لی ۔ اُن کے حر یف اُمیدوار با بر خا ن ایڈو کیٹ 177ووٹ حا صل کر سکے۔جا ئنٹ سیکرٹری کی سیٹ پر بھی کا نٹے دار مقاابلہ ہواجس میں سا جد علی ایڈو کیٹ نی205ووٹ حا صل کر کے مد مقا بل ارشد مغل ایڈو کیٹ کو شکست سے دوچار کر دیا جو صرف 192ووٹ حا صل کر نے میں کا میا ب ہو ئے ( نا ئب صدر نو ید احمد ایڈو کیٹ اور لا ئبر یر ی سیکرٹر ی وقا ص احمد ایڈوکیٹ پہلے ہی بلامقا بلہ منتخب ہو چکے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے فرا ئٖض مو سیٰ صد یق ایڈو کیٹ نے سر انجا م دئیے اور فیصل سعید ایڈوکیٹ و قر ة العین ایڈوکیٹ نے بطور معا ون الیکشن کمیشن ڈیو ٹی سر انجا م دی۔