شا دی کی تقریب میں آتش بازی کا مظا ہر ہ کر نے پر نوجوا ن گرفتار ، مقدمہ در ج

ہفتہ 25 مارچ 2017 21:44

شا دی کی تقریب میں آتش بازی کا مظا ہر ہ کر نے پر نوجوا ن گرفتار ، مقدمہ ..
خانیوال۔25 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء)شا دی کی تقریب میں آتش بازی کا مظا ہر ہ کر نے پر نوجوا ن گرفتار ، مقدمہ در ج۔

(جاری ہے)

کو ٹ آلہ سنگھ کا رہائشی محمد رمضا ن ولد اللہ رکھا سبحا ن میر ج ہال میں شا دی کی تقریب میں آتش بازی کر رہا تھا ، تھانہ سٹی پولیس نے ملز م کو گرفتار کر کے گرفتار کر کے اُسکے قبضے سے آتش بازی کا سا ما ن بر آمد کر لیا ملز م کے خلاف آتش با زی ایکٹ کی خلاف ور زی پر مقدمہ در ج کر لیا ہے ۔